ابنا: ذرائع ابلاغ سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ میرا شام کے صدر بشاور الاسد کیلئے یہی مشورہ ہے کہ وہ ملک میں امن و امان کے قیام کیلئے اصلاحات کا نفاذ کریں ،مگر یہ کبھی نہیں ہوسکتا کہ مشکل کی اس گھڑی میں شامی عوام کیلئے ترکی کے دروازے بند کردیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز شام کے تقریباً 20 شہریوں کی ترکی کی حدود میں داخلے کی اطلاعات کے مطابق صحافیوں نے اس حوالے سے وزیراعظم سے سوالات کئے جن کے جواب میں انہوں نے شامی عوام سے مکمل ہمدردی کے عزم کا اظہا ر کیا۔
..........
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز